ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

2018ء کی آخری سہ ماہی میں اکتوبر تا دسمبر کے دوران اٹلس بیٹری کے بعد از ٹیکس خسارہ میں242.60 فیصد کا اضافہ

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)2018کی آخری سہ ماہی میں اکتوبر تا دسمبر کے دوران اٹلس بیٹری کے بعد از ٹیکس خسارہ میں242.60 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعداد وشمار کے مطابق اکتوبر تا دسمبر 2018ء کے دوران کمپنی کو 215.5 ملین روپے کابعد از ٹیکس

خسارہ برداشت کرنا پڑا ہے جبکہ سال 2017ء کے اسی عرصہ کے دوران اٹلس بیٹری کو 62.9 ملین روپے کا خسارہ ہوا تھا۔ اس طرح اکتوبر تا دسمبر 2017ء کے مقابلہ میں اکتوبر تا دسمبر 2018ء کے دوران کمپنی کے بعد از ٹیکس خسارہ میں 152.6 ملین روپے یعنی 242.6 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…