اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بالی وڈ فلم”پیکو”نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے

datetime 26  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ فلم”پیکو”نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے۔دنیا بھر سے سو کروڑ روپے کما کر ایک ارب کلب میں شامل ہو گئی۔باپ بیٹی کے رشتے پر بنی فلم پیکو نے شایقین کے دل جیت لیے۔دیپکا پڈوکون،امیتابھ بچن اور عرفان خان کی لاجواب اداکاری نے مداحوں کو سنیما جانے پر مجبور کر دیا۔ آٹھ مئی کو ریلیز ہونے والی فلم “پیکو” کی دو ہفتے بعد بھی باکس آفس پر پوزیشن مضبوط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…