سرگودھا(آن لائن)عمرہ ویزا لگنے کے 15 دنوں تک سعودی عرب پہنچنا لازمی ،عمل نہ کرنیوالوں کا ویزا ختم ہوجائے گا،پہلے ویزا جاری ہونے کے ایک ماہ تک جانے کی اجازات ہوتی تھی۔زرائع کے مطابق سعودی سفارت خانہ اور قونصیل جنرل کی جانب سے عمرہ کی درخواستیںْ دنیے والوں کو ویزاجاری کرتے ہوں 8مارچ کو کراچی قونصیلر جنرل کی جانب
سے جو عمرہ ویزے جاری کیا جارہے ان کو 15 دن کے اندر اندر سعودی عرب پہنچ لازمی ہوگا ورنہ ان کو جاری ویزاختم ہوجائے گا۔ایرلائن کے مطابق سعودی سفارت خانہ کے اس عمل سے سفری ٹکٹ میں نمایاں اضافہ ہو جائے گاجس کا بوجھ عمرہ پر جانے والے صارف پر پڑا گا۔جس سے عمرے زائرین کا بجٹ میاں نمایاں اضافہ ہوگا۔