پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

مداح میرے جعلی اکاﺅنٹ کو جوائن نہ کریں،امیتابھ بچن

datetime 26  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) امیتابھ بچن نے اپنے مداحوں کو متنبہ کیا کہ وہ ان کے نام سے ٹوئیٹر پر موجود جعلی اکاﺅنٹ جس کے آخر میں سینئر بچن کے ہمراہ اضافی انگریزی حرف ” سی “ لگایا ہوا ہے کو جوائن نہ کریں۔
امیتابھ بچن کا کہانا تھا کہ جو جوائن کر چکے ہیں وہ ان فولو کردیں کیونکہ یہ اکاو¿نٹ ان ہی کی ٹوئیٹ کو اس جعلی اکاو¿نٹ پر دوبارہ سے اپ ڈیٹ کرتا رہتا ہے تاہم مداح ہوشیار رہیں۔ واضح رہے کہ امیتابھ بچن کے اپنے ٹوئیٹر اکاﺅنٹ پر ایک کروڑ 50 ہزار فالورز ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…