بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پابندی کے باوجود بھارت سے کیا چیز لاکر لاہور میں فروخت ہو رہی ہے؟ اہم انکشاف

datetime 8  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پابندی کے باوجود بھارتی لہسن کی لاہور میں فروخت کا انکشاف ہوا ہے ، سمگل شدہ بھارتی لہسن کے دو ٹرک بادامی باغ سبزی منڈی لائے گئے جس سے مقامی آڑھتیوں میں تشویش پیدا ہو گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بادامی باغ سبزی منڈی میں بھارتی لہسن کے دوٹرک جمعہ کی صبح لائے گئے ہیں جن میں 50 کلوکے 200 بیگ تھے۔سبزی منڈی کے ایک

آڑھتی نے غیر قانونی طریقے سے 24 ٹن لہسن کشمیر کے راستے اسلام آباد اوروہاں سے لاہور منگوایا ہے جس سے مقامی آڑھتیوں میں تشویش پیداہوگئی ہے۔ ۔لاہورکی سبزی منڈی میں ایک طرف انجمن آرھتیاں کی طرف سے بھارت مخالف نعروں کے بینرزدرج ہیں اور دوسری طرف چند آڑھتی ناجائزمنافع کے لئے بھارتی اسمگل شدہ سبزیاں فروخت کرنے میں مصروف ہیں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…