اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

ای او بی آئی پنشنرز کی پینشن میں 20 فی صد اضافہ

datetime 6  مارچ‬‮  2019 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان نے وعدہ وفا کرتے ہوئے ای او بی آئی پنشنرز کی پینشن میں 20 فی صد اضافہ کردیا۔ ای او بی آئی کے مطابق پنشنرز کی پنشن میں 20 فیصد اضافے کا اطلاق ستمبر 2018 سے ہوگا۔ اضافے سے ادارے پر 5 ارب روپے کا اضافی

بوجھ پڑے گا، جس کے لیے وفاقی حکومت نے 2 ارب 40 کروڑ روپے مہیا کر دیے ہیں۔پنشن میں اضافے سے ای او بی آئی کے 3 لاکھ 88 ہزار 6 سو 84 پینشنرز مستفید ہوں گے۔ 20 فی صد اضافے کے بعد کم سے کم پنشن 6500 اور زیادہ سے زیادہ 13416 ہو گئی ہے۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…