جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

تعطیل کے باوجود بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی جاری

datetime 2  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)ہفتہ وار تعطیل کے باوجودحج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کی برانچیں ہفتہ کے روز بھی کھلی رہیں جبکہ آج(اتوار)کوبھی درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق حج 2019کے لئے عازمین کو واجبات کے ساتھ اپنی حج درخواستیں جمع کرانے میں سہولت دینے کی غر ض سے 14بینکوں ( نیشنل بینک، حبیب بینک

یونائیٹڈ بینک، ایم سی بی بینک، الائیڈ بینک، بینک آف پنجاب، بینک الفلاح، زرعی ترقیاتی بینک، فیصل بینک، عسکری بینک، بینک الحبیب ، حبیب میٹرو پولیٹن بینک، میزان بینک اور دبئی اسلامک بینک کی نامزد برانچیں ہفتہ کے روز صبح 10بجے سے سہ پہر 2 بجکر 30منٹ تک کھلی رہیں ۔نامزدبینکوں کی برانچوں میں درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ آج( اتوار) کے روزبھی جاری رہے گا۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…