جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان کا غیر ملکی قرض تاریخ کی بلند ترین سطح پر

datetime 26  فروری‬‮  2019 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے غیر ملکی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جو اب بڑھ کر 99 ارب 11 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک کے واجب الادا غیر ملکی قرضوں کا حجم 99 ارب 11 کروڑ ڈالر ہو گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں بیرونی قرضوں میں 2 ارب 37 کروڑڈالر کا

اضافہ ہوا ہے۔مرکزی بینک کے مطابق جون 2018 میں پاکستان کے ذمہ بیرون قرضے 95 ارب 34 کروڑ ڈالر تھے جو بڑھ کر 99 ارب 11 کروڑ ڈالر ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ان قرضوں کے حجم میں سعودی عرب سے ملنے والے 2 ارب ڈالر بھی شامل ہیں جبکہ یو اے ای اور سعودی عرب سے ملنے والے مزید 1،1 ارب ڈالر اس قرضوں کے حجم میں شامل نہیں۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…