جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

پاکستانی گلوکار بھارتی گلوکاروں سے کہیں زیادہ با صلاحیت اور مقبول ہیں، حدیقہ کیانی

datetime 25  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے کہا ہے کہ پاکستانی گلوکار بھارتی گلوکاروں سے کہیں زیادہ با صلاحیت اور مقبول ہیں، پاکستان کے چاروں صوبوں کی زبانوں میں گانا گانے پر فخر محسوس کرتی ہوں۔
ایک انٹرویو میں حدیقہ کیانی نے کہا کہ اس شعبے سے وابستہ ہونیوالے ضرور کسی نہ کسی گلوکار کو اپنا آئیدیل مانتے ہیں اور یہ قابل تعریف اقدام ہے۔ انھوں نے کہا کہ گلوکاری بڑا مشکل جاب ہے اس فیلڈ میں محنت اور جستجو رکھنے والا ہی کامیاب ہوتاہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…