پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

حمیراارشد کی شوہرکی ساتھ صلح کے لیے کوشش تیزکردی گئیں

datetime 25  مئی‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ کے در میان صلح کے لیے کوشش تیز کر دی گئیں جب کہ احمد بٹ نے صلح کے لیے مکمل ا مادگی کا اظہار کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق حمیراارشد کی جانب سے احمد بٹ سے خلع کے لیے مقامی عدالت سے رابطے کے بعد سے دونوں کے مشتر کہ دوستوں نے صلح کے لیے کوشش تیز کر دی ہیں اور اس کے لیے احمد بٹ صلح کے لیے امادہ ہوچکے ہیں اور امکان ہے کہ اس حوالے سے ائندہ چندروز میں صورتحال واضح ہو جائیگی۔ احمد بٹ آج پیر کو عدالت میں پیش ہو کر حمیرا ارشد کی طرف سے خلع کے لیے دائر کیس میں اپنا بیان دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…