جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

دپیکا میرے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے،رنبیر سنگھ

datetime 24  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا دپیکا پڈوکون ان کے لئے بہت اہمیت رکھتی ہیں وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ ان کی زندگی میں دپےکاشامل ہیں۔بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں رنویرسنگھ کا کہنا ہے کہ دپےکا پدوکون بہت خاص ہیں، انہوں نے دپیکا سے بہت کچھ سیکھا ہے، دیپیکا اور ان میں زبردست ذہنی ہم آہنگی ہے، طرززندگی، سوچ کا انداز یہاں تک کے معاشرتی اقدار بھی یکساں ہیں، اس حوالے سے وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ ان کی زندگی میں دپےکا شامل ہے اور وہ ان کے ساتھ گزارا گیا وقت بہت پر لطف ہوتا ہے۔رنویر سنگھ کا کہنا تھا کہ انہوں نے دپیکا پڈوکون کے ساتھ بہت کم کام کیا ہے اس لئے وہ سمجھتے ہیں کہ ہم دونوں کو مزید ایک ساتھ کام کرنا چاہیئے کیونکہ الگ الگ نوعیت کے کرداروں میں ایک ساتھ کام کرنے سے وہ دونوں ایک دوسرے کو مزید بہتر جان سکتے ہیں۔

مزید پڑھئے:مرد عورتوں سے زیادہ جی سکیں گے



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…