پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمارفیشن ڈیزائنربن گئے

datetime 23  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار بھی فیشن ڈیزائنر بن گئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پراکشے کمارنے کہا کہ وہ جلد ہی آن لائن شوپنگ ٹی وی چینل پر اپنے ڈیزائن کردہ ملبوسات فروخت کے لئے پیش کریں گے، یہ ملبوسات ناصرف فیشن کے عین تقاضوں کے مطابق بلکہ قیمت کے لحاظ سے بھی ہر ایک کی پہنچ میں ہوں گے۔واضح رہے کہ سلمان خان، عالیہ بھٹ اور سونم کپور اور شردھا کپور بھی اداکاری کے علاوہ فیشن ڈیزائنرز کی حیثیت سے بھی کام کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…