پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بالی وڈ میں خواتین کو طاقتور دیکھ کر خوشی ہوئی ہے ، پریانکا چوپڑا

datetime 23  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انڈسٹری میں خواتین کی طاقت کو سراہا ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پریانکا نے کہا کہ ایک وقت ایسا تھا جب مجھے فیشن کرنے پر بیوقوف کہا جاتا تھا تاہم اب چیزیں بدل گئی ہیں انہو نے کہا کہ فلم این ایچ ٹن میں خواتین کو طاقتور دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوءہے انہوں نے کہا کہ یہ فلم دیکھ کر ایسالگا کہ لوگ پہلے ہمیں اس انداز سے نہیں لیتے تھے جس طرح اب لیتے ہیں انہوں نے کہا کہ فلم ” پیکو “ اور تنوویڈزنوں دیکھنے کے لئے بیتاب ہوں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…