پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان بھی ڈب سمیش ایپ کے متاثرین کی فہرست میں شامل

datetime 23  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان بھی ڈب سمیش ایپ کے متاثرین کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنی پہلی ڈب سمیش ویڈیو انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی ہے جس میں وہ شتروگھن سنہا کے ڈائیلاگز پر اپنی ایکٹنگ کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ ان کے ہمراہ موجود سوناکشی سنہا بھی ویڈیو میں دکھائی دیتی ہیں۔ اس ویڈیو کو سلمان خان نے ”ٹربیوٹ ٹو شاٹ گن“ کے نام سے پوسٹ کیا ہے۔سلمان خان کے اس اقدام کو ان کی عوام میں اپنی مقبولیت دوبارہ بڑھانے کا ایک سٹنٹ بھی قرار دیا جارہا ہے کیونکہ ہٹ اینڈ رن کیس میں عدالت کی جانب سے ان کی درخواست منظور کرنے پر بھارتی عوام کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سلمان خان نے اپنے اثر و رسوخ کا فائدہ اٹھایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…