جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

datetime 28  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان، پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے تک کمی کی سمری تیار۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی کی چکی میں پس رہی عوام کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی چینل کی جانب سے

دعویٰ کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات یکم فروری سے سستی ہوں گی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار کر لی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے تیار کردہ سمری کے مطابق یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔اوگرا کی سمری کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے تک کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے تیار کردہ سمری 1 سے 2 روز میں وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ کو بھیج دی جائے گی۔ جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ 30 جنوری کو کیا جائے گا۔ اس حوالے سے اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جاتی ہے تو اس سے ملک میں مہنگائی کے طوفان میں کسی حد تک آنے والی کمی میں مزید اضافہ ہو گا۔ یوں ملک کی غریب اور متوسط طبقے کی عوام کو اس فیصلے کا بھرپور فائدہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…