اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ادکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ رواں برس ان کی 5نئی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ میری تمام فلموں میں مختلف نوعیت کے کردار ہیں جو عوام کو پسند آئیں گے۔ہمایوں سعید کی فلموں میں یلغار،کمبخت ،ارتھ ٹو،جوانی پھر نہیں آنی اور ہمایوں کی ایک ذاتی فلم شامل ہے۔ماضی میں ہمایوں سعید کی فلمیں انتہا اور میں ہوں شاہد آفریدی عوام نے بہت پسند کی تھیں۔ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے بعد ایک سال کے دوران اعلیٰ معیار کی فلموں کی نمائش کے اعلان کو عوام کی جانب سے سراہا جا رہا ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پاکستانی فلموں کا سنہرا دور بھی واپس آئے گا۔
رواں برس 5نئی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی،ہمایوں سعید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی
-
ادھار کی رقم دینے سے انکار ،25سالہ نو جوان نے خود کو گولی مار کر زند گی کا خاتمہ کرلیا



















































