لاہور( این این آئی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے چائنہ فشریز اینڈ سی فوڈ ایکسپو میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کرلیں۔30اکتوبر تا یکم نومبر منعقد ہونے والی فوڈ ایکسپو میں تمام سی فوڈ، تازہ فروزون، لائیو، پروسیسڈ ، کوٹنگز، ساسز، سیزننگز، بریڈنگ، ریفریجرشن اور ڈسپلے کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ ایکسپو میں شرکت کیلئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 11فروری مقرر کی گئی ہے۔
چائنہ فشریز اینڈ سی فوڈ ایکسپو میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بٹرفلائی افیکٹ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ
-
رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اہم اعلان ہو گیا
-
کرپٹو ایکسچینج نے غلطی سے 44 ارب ڈالر کے بٹ کوائن صارفین میں بانٹ دیئے
-
ڈیفنس بل بورڈ پر نازیبا مواد چلانے والے کا ویڈیو بیان وائرل، اصل کہانی سامنے آگئی
-
پی ڈی ایم اے کا پنجاب میں بارش اور برف باری کا الرٹ
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
رحمان اللّٰہ گرباز نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا اعلان کردیا
-
بڑا اعلان معلومات فراہم کرنے پر 50 ہزار ڈالر انعام مقرر
-
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
اسلام آبادخود کش حملے کا افغانی ماسٹر مائنڈ گرفتار، سہولتکار بھی گرفت میں آگئے
-
اینڈرائیڈ فون صارفین کیلئے خطرے کی گھنٹی؛ گوگل کا اہم اعلان
-
سام سنگ نے اپنے مشہور فون کی اپ ڈیٹس بند کر دیں
-
ایپسٹن سے دوستی پر ناروے کی ولی عہد شہزادی کی خاندان سے معذرت



















































