جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 958پوائنٹس کا اضافہ

datetime 26  جنوری‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں958پوائنٹس کا اضافہ ہواہے، جس کے بعدکے ایس ای100انڈیکس 40ہزار 264پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، جس کی سب سے بڑی وجہ منی بجٹ سے سرمایہ کاروں کی توقعات تھی، حکومت نے ٹریڈنگ پر عائد اعشاریہ2فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کے اعلان کیساتھ ساتھ کمپنیوں کیلئے سپر ٹیکس کے ختم کرنے کا اعلان بھی کیا۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان سٹاک

ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران 958پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100انڈیکس 40ہزار 264پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ تیزی کے باعث حصص کی مالیت بھی 125ارب روپے تک بڑھ گئی، مقامی سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ فارن انویسٹرز نے بھی تقریبا 33لاکھ ڈالر مالیت کے شیئرز خریدے۔ سٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق توقع تھی کہ حکومت کیپٹل گین ٹیکس کو بھی ختم کرنے کا اعلان کرتی، مگر اب بھی جو اعلان کیے گئے ہیں، ان سے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری بڑھنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…