جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آخری قسط موصول

datetime 25  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر فراہم کر دیئے جس کے بعد سعودی عرب سے طے کردہ 3 ارب ڈالر کی امداد مکمل طور پر اسٹیٹ بینک کو موصول ہوچکی ہے۔ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات سے جمعرات کو تین ارب ڈالر امداد میں سے پہلی قسط موصول ہوئی تھی ۔ ذرائع کے مطابق سعودی

عرب سے قرض پر 3 فیصد جبکہ متحدہ عرب امارات کے قرض پر 3 اعشاریہ ایک فیصد سود ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی رقم کی وصولی کے بعد اسٹیٹ بینک کر زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب 86 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 25 کروڑ ڈالر ہو گئے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…