جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

امریکی شہری کا گلگت بلتستان میں مارخور کا مہنگا ترین شکار، جانتے ہیں اس کے بدلے کتنی بڑی رقم ادا کرنی پڑی؟نیاریکارڈ قائم

datetime 21  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک امریکی شہری نے ایک کروڑ 45 لاکھ کےبدلےمارخور کا شکار کرکے گلگت بلتستان میں مہنگا ترین شکار کرنے کا نیا ریکارڈ بنالیا۔تفصیلات کے مطابق  دنیا بھر میں 48 انچ سینگ والا قومی جانور مارخور شکاریوں میں پہچانا جاتا ہے ۔ گلگت کے جوٹیال نالے میں محکمہ جنگلی حیات کے پرمٹ کیساتھ مقامی لوگوں کو لیکر امریکی شہری نے نایاب نسل کے جانور کا شکار کیا ۔امریکی شکاری نے اس جانور کے شکار

کیلئے محکمہ جنگلی حیات کوایک لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالردیے جو کہ پاکستانی ایک کروڑ 45 لاکھ روپے بنتے ہیں ۔گلگت بلتستان میں مقامی تحفظ جنگلی حیات کی تنظیموں کی حدود میں سالانہ 4 استور مارخور کے شکار کا پرمٹ جاری کیا جاتا ہے اور اس آمدنی کا 80 فیصد حصہ مقامی لوگوں کی فلاح کیلئے کام کرنے والی تنظیم کو دیا جاتا ہے۔جوٹیال میں ہونے والے شکار کی آمدنی کا 20 فیصد حصہ حکومت کے خزانے میں جمع کروایاجائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…