اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

23جنوری بجٹ نہیں بلکہ سرمایہ کاری و برآمدات پروموشن پیکج پیش کیاجائیگا،کتنے ارب کے نئے ٹیکسز لگائے جائیں گے؟ترجمان وزارت خزانہ کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 20  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وزارت خزانہ کے ترجمان ڈاکٹر خاقان حسن نجیب نے 23جنوری کو منی بجٹ میں 200ارب روپے کے ٹیکسز عائد کرنے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے اقدامات سے پیداواری شعبوں میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسے بجٹ کی بجائے سرمایہ کاری و برآمدات پروموشن پیکج کا نام دیا گیا ہے جس سے آٹو موبائل انڈسٹری،

ٹیکسٹائل، لیدر اور گارمنٹس سیکٹرز کو فروغ ملے گا جبکہ غریب طبقے پر کوئی نیا بوجھ نہیں ڈالاجائے گا۔انہوں نے کہا کہ 200 ارب کے نئے ٹیکسز کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پیداواری شعبوں میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔ترجمان نے کہا کہ غریب طبقے پر ٹیکسوں کا کوئی نیا بوجھ نہیں ڈالا جائے گا جبکہ بزنس گوشوارے ششماہی بنیاد پر جمع کرانے کی سہولت کااعلان بھی کریں گے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…