ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

غار حراء کی چوٹی سے پتھر گرنے سے پاکستانی خاتون جاں بحق،پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کر دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2019 |

مکہ مکرمہ(این این آئی ) غار حراء پہاڑ کی چوٹی سے پتھر گرنے سے ایک پاکستانی معتمر خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ المعابدہ پولیس نے واقعہ کی تفصیلات جاننے کے لئے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔سعودی ٹی وی کے مطابق چوٹی سے گرنے والا بھاری پتھر خاتون کے

سر پر گرا جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔ اطلاع ملتے ہی شہری دفاع کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور متوفی خاتون کو مقامی اسپتال کے سرد خانے منتقل کیا۔ المعابدہ پولیس نے واقعہ کی تفصیلات جاننے کے لئے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…