جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب کا جنوبی افریقہ میں تیل کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان

datetime 19  جنوری‬‮  2019 |

بریٹوریا(این این آئی)سعودی وزیر توانائی خالد الفاح نے کہاہے کہ سعودی عرب جنوبی افریقہ میں تیل کے شعبے میں سرمایہ کاری کا منصوبہ بنا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بریٹوریا میں جنوبی افریقا کے اپنے ہم منصب گیو راڈیبی سے ملاقات میں سعودی وزیر کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ میں تیل صاف کرنیوالا ایک کارخانہ لگانے کے ساتھ پیٹرو کیمیکل کا ایک کارخانہ بھی بنایا جائے گا۔ یہ منصوبہ جنوبی افریقا میں

سعودی عرب کی 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پلان میں شامل ہے۔بریٹوریا میں جنوبی افریقہ کے اپنے ہم منصب گیو راڈیبی سے ملاقات میں سعودی وزیر کا کہنا تھا کہ ان کا ملک جلد ہی جنوبی افریقا میں آئل ریفائنری قائم کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کا مقصد جنوبی افریقا میں تیل کے وسیع ذخائر مہیا کرنا ہے۔ اس ضمن میں بریٹوریا کی حکومت کی طرف سے بھی ہر ممکن تعاون فراہم کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…