اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

شوق پورا ہونے دیں ان سب کا جنہوں نے لانے میں سپورٹ کی،میرے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟سعد رفیق نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 15  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما سابق وزیرریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونا حکومت کا پریشر لگتا ہے ۔ منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کو کوئی پریشر میں نہیں آنا چاہیے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حکومت کو بنے پانچ ماہ ہو گئے ہیں ، شوق پورا ہونے دیں ان سب کا جنہوں

نے لانے میں سپورٹ کی ۔ خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ حکومت کو ملک چلانا نہیں آرہا ، ملک ان کے ہاتھوں لرز رہا ہے ۔خواجہ سعد رفیق نے پنجاب اسمبلی سپیکر کی طرف سے سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ سعد رفیق نے کہا کہ اس سےْ پارلیمنٹ کی بالادستی کا خواب پورا ہوگا۔سعد رفیق نے کہا کہ اس سے جمہوری روایات آگے بڑھیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…