ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

مصری صدر عبدالفتاح السیسی اردن کے دورے پر عمان پہنچ گئے

datetime 14  جنوری‬‮  2019 |

عمان(این این آئی)مصری صدر عبدالفتاح السیسی اردن کے دورے پر عمان پہنچ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہاں انہوں نے اردن کے شاہ عبداللہ ثانی کے ساتھ ملاقات کی، جس دوران علاقائی صورت حال اور ایران کے خلاف اتحاد بنانے کی امریکی کوششوں پر بھی تبادلہ

خیال کیا گیا۔ اس ضمن میں گزشتہ دنوں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو ان دونوں رہنماؤں سے ملاقاتیں کر چکے ہیں۔ اردن کے شاہی محل سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق شاہ عبداللہ ثانی اور صدر السیسی نے فلسطینی اسرائیلی تنازعے اور شام کی صورت حال پر بھی گفتگو کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…