پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

اسرائیل کا لبنان کی سرحد پرچھٹی سرنگ مسمار کرنے اور آپریشن ختم کرنے کا اعلان

datetime 14  جنوری‬‮  2019 |

بیروت(آئی این پی)قابض صہیونی فوج نے لبنان کی سرحد پر لبنانی حزب اللہ کی طرف سے کھودی گئی چھٹی سرنگ مسمار کرنے کے بعد سرنگوں کی مسماری کے لیے ایک ماہ سے جاری آپریشن ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ6سرنگیں مسمار کی

گئیں جو حزب اللہ نے 1948 سے کھود رکھی تھیں۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز حزب اللہ کی طرف سے کھودی گئی چھٹی اور آخری سرنگ بھی مسمار کردی گئی جس کے بعد سرنگوں کے خلاف آپریشن ختم کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…