پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

قومی اسمبلی اجلاس،پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا ایکا،حکومت کے خلاف جارحانہ حکمت عملی تیار،کیا، کیاجائیگا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 13  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو ہوگا جس کیلئے اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج اور بائیکاٹ کی حکمت عملی تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا دھواں دھار اجلاس پیر کو اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوگا جس میں حکومت ضمنی بجٹ بل ایوان میں پیش کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے اجلاس کے دوران احتجاج اور بائیکاٹ کی حکمت عملی بھی تیار کرلی ہے

اور اجلاس میں شرکت کے لیے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیئے گئے ہیں تاہم خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز تاحال جاری نہ ہو سکے۔پیپلز پارٹی بھی آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سمیت دیگر رہنماوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر احتجاج اور بائیکاٹ کرے گی اور ای سی ایل سے نام نکالنے کا مطالبہ کرے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…