پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بہن ملک میں ڈاکے مارتی ہے اور بھائی دنیا میں مانگتا رہتا ہے ‘حکمرانوں کو بے نقاب کیا جائیگا ‘پیپلزپارٹی نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 13  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی لاہور سمیت پنجاب بھر میں پارٹی کو متحر ک کر نے کا فیصلہ کر لیا ‘کنونشز منعقد کیے جائیں گے ۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مترتضی نے کہاکہ ای سی ایل کا مسئلہ ہے وفاقی کابینہ آئین میں تابع نہیں سمجھتے خود کواس لئے آئے دن توہین عدالت، توہین عوام کر رہے ہیں انہیں

کوئی پرواہ نہیں ہے،بہن ملک میں ڈاکے مارتی ہے اور بھائی دنیا میں مانگتا رہتا ہے پی پی وسطی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات کا اجلاس ہوا ہے جس میں میڈیا کے حوالے سے پارٹی کی پالیسی بنائی گئی ہے ، پنجاب بھر میں کنونشنز کرنے جا رہے ہیں اسی ہفتے میں پنجاب کا انفارمیشن بیورو مکمل کرکے کنونشنز کا اعلان کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…