جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کے پہلے چھ ماہ میں ترسیلات زر میں 10فیصد اضافہ ہوا : ترجمان وزارت خزانہ

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی )وزارت خزانہ کے ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے مزید ترسیلات زر بھیجیں۔ایک ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ ترسیلات زر میں اضافے کے ادائیگیوں میں توازن پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہاکہ موجودہ حکومت کے پہلے چھ ماہ کے عرصے میں ترسیلات زر میں 10فیصد اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی دانشمندانہ اقتصادی پالیسیوں کے مثبت نتائج ملنا شرع ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…