پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ورون دھون اور عالیہ بھٹ ”شدھی “ کے مرکزی کردار میں کاسٹ

datetime 22  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) نہ سلمان نہ دپیکا ، فلمساز کرن جوہر کی فلم ”شدھی“میں ورون دھون اور عالیہ بھٹ جوڑی بنائیں گے۔ کبھی دپیکا اور کبھی کرینہ ، فلم ”شدھی“میں سلمان خان کے ساتھ مختلف اداکاراو¿ں کا نام لیا جا رہا تھا لیکن فلمساز کرن جوہر کی ٹویٹ نے سب کو چپ کرا دیا۔ شدھی میں عالیہ بھٹ اور ورون دھون جلوہ گر ہونگے۔ سلمان خان نے بھی فلم ”شدھی“ میں ورون کو کاسٹ کیے جانے پر خوشی کا اظہار کیا۔ ورون دھون اور عالیہ بھٹ اس سے پہلے ”سٹوڈنٹ آف دی ائیر“اور ”ہمپٹی شرما کی دلہنیا “ میں جوڑی بنا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…