جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

رواں مالی سال : اشیائے خوردنی کی برآمدات میں 1.27فیصد اضافہ

datetime 8  جنوری‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ جولائی تا نومبر کے دوران اشیائے خوردنی کی برآمدات میں 1.27فیصد اضافہ ریکارڈ کیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق مالی سال 2018-19ء میں جولائی تا نومبر میں اشیائے خوردنی کی مجموعی برآمدات ایک ارب 51کروڑ 40 لاکھ ڈالر سے زائد رہیں۔جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں کی جانے والی اشیائے خوردنی کی ایک ارب 49کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی برآمدات سے 18کروڑ 95لاکھ 90ہزار ڈالر زائد ہیں۔رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ

کے دوران برآمدات میں سب سے زیادہ اضافہ آئل سیڈز اور نٹس میں 140فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ سبزیاں 48فیصد ، باسمتی چاول 24 فیصد، پھل 23فیصد،مصالحہ جات 11فیصد اور گوشت و گوشت کی مصنوعات کی برآمدات میں ڈیڑھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سب سے زیادہ چینی کی برآمدات میں 57فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، تمباکو 42فیصد، دیگر چاولوں کی اقسام کی برآمدات میں 16فیصد، مچھلی کی برآمدات میں 13 فیصد اور دیگر اشیائے خوراک کی برآمدات میں 8فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…