پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

فلم دیکھ مگر پیار سے کی لاہور میں شوٹنگ مکمل

datetime 21  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک اور سکندر رضوری کی آنے والی فلم ‘دیکھ مگر پیار سے’ کی لاہور میں جاری شوٹنگ مکمل ہوگئی۔فلم کے اداکار اور عملے کے مطابق اس فلم کو کرنے میں سب کو بہت مزہ آیا ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے شوٹنگ ابھی شروع ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فلم دیکھ مگر پیار سے اس سال اگست میں ریلیز ہوگی اور یہ نور جہاں کے نواسے سکندر رضوی کی پاکستانی انڈسٹری میں پہلی فلم ہوگی۔اداکارہ حمیمہ ملک نے حال ہی میں فلم کی شوٹنگ ختم ہونے کے بعد سماجی رابطہ کی ایپلیکیشن پر اپنی اور اداکار سکندر کی تصویر شئیر بھی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…