پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ کی باربی ڈول اپنے بڑھتے وزن سے پریشان

datetime 21  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز دیسک) بالی ووڈ میں وہی کامیاب ہے جو فٹ ہے اسی لئے بھارتی فلم نگری میں جسے دیکھو اپنی فٹنس کے لئے پریشان ہی دکھائی دیتا ہے ایسا ہی ہوا ہے بالی ووڈ کی باربی ڈول کے ساتھ جو آج کل اپنے بڑھتے وزن کی وجہ سے خاصی پریشان ہیں۔
بھارتی ویب سائیٹ کے مطابق اچھا کھانا اور پھردل بھر کر کھانا کترینہ کیف کی کمزوری ہے، ان کی اسی کمزوری کی وجہ سے اب ان کا وزن صرف چند روزمیں ہی کئی کلوبڑھ گیا ہے جسے دیکھتے ہوئے اب انہوں نے خصوصی ورزشیں شروع کردی ہیں بلکہ کھانے سے بھی ہاتھ کھینچ لیا ہے اوراب ان کا گزربسر صرف ریشہ دارغذا پرہوگیا ہے۔واضح رہے کہ کترینہ کیف ناصرف فلم انڈسٹری بلکہ کمرشلز کی دنیا میں بھی بہت بڑا نام ہیں اور وہ کئی بین الاقوامی مصنوعات کی اعزازی سفیر بھی ہیں.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…