ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نقاب پر پابندی کے بعد ڈنمارک میںمسلم خواتین کی شرم و حیا پر ایک اور حملہ،حکام کے سامنے تقریبات میں مسلم خواتین کیلئے کیا شرمناک کام کرنا لازمی قرار دیدیا گیا، جان کر آپ کا بھی خون کھول اٹھے گا

datetime 21  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈنمارک کی شہریت حاصل کرنےوالوں کوتقریب میں حکام سےہاتھ ملاناہوگا،ہاتھ نہ ملانےوالوں کوڈنمارک کی شہریت نہیں ملےگی، ڈنمارک میں اینٹی مسلم قانون متعارف کروا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈنمارک میںمسلم خواتین کے نقاب پر پابندی کے بعد اب ایک اور نیا اینٹی مسلم قانون متعارف کروا دیا گیا ہے جس میں ڈنمارک کی شہریت حاصل کرنے والے شخص کیلئے لازمی قرار دیا گیا ہے کہ وہ تقریب میں حکام سے ہاتھ ملائے۔ اس حوالے سے قانون میں خاتون اور مرد کی کوئی تمیز نہیں

کی گئی۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق بعض حلقوں نے اس قانون کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نئی قانون سازی مسلمانوں کونشانہ بنانےکاعمل ہے،مسلمان خواتین غیرمردوں سےہاتھ ملانامعیوب سمجھتی ہیں۔کئی میئرزکی جانب سے بھی حکومت کےمنظورکردہ نئےقانون پراعتراض کیا گیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ نئےقانون کےتحت ہمیں عوام کےخلاف استعمال کیاجائےگا۔واضح رہے کہ ڈنمارک میں چہرہ چھپانے پر پابندی کا قانون پہلے ہی نافذ العمل ہے جو کہ صرف مسلم خواتین کے نقاب کو نشانہ بنانے کیلئے بنایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…