انقرہ(آئی این پی/شِنہوا)ایران کے صدر حسن روحانی ملک کے اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت کرتے ہوئے کل ترکی کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر یہ دورہ ترک صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر کر رہے ہیں۔دورے کے دوران وہ ایران-ترکی اسٹریٹجک تعلقات کی سپریم کونسل کے پانچویں اجلاس کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔اس دورے کے دوران فریقین سیاسی،اقتصادی اور ثقافتی شعبوں کے متعدد معاہدوں پر دستخط کریں گے۔
ایرانی صدر حسن روحانی کل ترکی کا دو روزہ دورہ کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
دو اوباش ہمسائے لڑکوں کی 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی



















































