سعودی عرب، پاکستانی شہری کا سر قلم؟جرم بھی سامنے آگیا تعلق پاکستان کے کس علاقے سے تھا؟

18  دسمبر‬‮  2018

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ہیروئن کی اسمگلنگ کا الزام ثابت ہوجانے پرخیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہری لال خان کا سر قلم کر دیاگیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق سعودی پولیس نے پاکستانی اسمگلر کو عدالت میں پیش کر دیا تھا جہاں سے اسے موت کی سزا سنا دی گئی تھی۔ اپیل کورٹ اور سپریم کورٹ نے بھی سزا کی توثیق کر دی تھی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…