اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

چین میں آئل ڈرم کاٹتے ہوئے دھماکا، نوجوان زخمی

datetime 18  دسمبر‬‮  2018 |

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین میں آئل ڈرم کاٹتے ہوئے دھماکا ہو گیا۔جس کے نتیجے میں نوجوان زخمی ہوگیا ۔چین میں بھی اس وقت ورکشاپ میں کام کرنے ولا نوجوان مشکل کا شکار ہو گیا جب آئل ڈرم کی کٹنگ کے دوران اچانک زور دار دھماکا ہو گیا۔اس دھماکے سے جہاں پورا علاقہ گونج اٹھا وہیں نوجوان زخمی بھی ہو گیا جسے فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…