ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

سمندری طوفان پیتھائی آندھراپردیش سے ٹکرا گیا،1شخص ہلاک

datetime 18  دسمبر‬‮  2018 |

پیتھائی (این این آئی) سمندری طوفان پیتھائی بھارتی ریاست آندھراپردیش کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک شخص ہلاک ہو گیا۔گزشتہ روز آندھراپردیش کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے والے طوفان پیتھائی کے باعث بارشیں ہوئیں،تیزہواؤں سے درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔

اور بجلی کے پول گر گئے،وشاکاپٹنم ائیر پورٹ پر پروازیں بھی منسوخ کرنی پڑیں۔اڑیسہ کے نشیبی علاقوں سے 11 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کیزیر اثر آندھراپردیش اور اڑیسہ میں بھی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان بارشوں کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…