پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نیب نے شہباز شریف کیخلاف تحقیقات مکمل کر کے ریفرنس تیار کر لیا،کیا الزامات عائد کئے گئے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 17  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب ) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبا ز شریف کے خلاف تحقیقات مکمل کر کے ریفرنس تیار کر لیا ۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے ریفرنس مکمل کر کے منظوری کے لئے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو بھجوا دیا ہے ۔ جسے

رواں ہفتے ہی شہباز شریف ریفرنس کی منظوری ملنے کے بعد احتساب عدالت میں دائر کئے جانے کا امکان ہے۔نیب ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے خلاف ابتدائی ریفرنس سو صفحات سے زائد پر مشتمل ہو گا جو اختیارات کے ناجائز استعمال، کرپٹ پریکٹس فوائد حاصل کرنے کے الزامات پر بنایا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…