اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رواں ماہ اعلیٰ عدلیہ کے کونسے تین ججز ریٹائر ہو رہے ہیں؟ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کون ہونگے؟ جانئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس محمد انوار الحق سمیت تین ججز صاحبان اپنے عہدے کی معیاد پوری ہونے پر رواں ماہ ریٹائر ہو جائیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس عباد الرحمن لودھی 27دسمبر کو ریٹائر ہوں گے ان کا سنیارٹی لسٹ میں 10واں نمبر ہے ،مسٹر جسٹس علی اکبر قریشی عہدے کی معیاد پوری ہونے

پر28دسمبر کو ریٹائر ہوں گے ان کا سنیارٹی لسٹ میں 26واں نمبر ہے ۔ سنیارٹی لسٹ میں پہلے نمبر پر موجود چیف جسٹس مسٹر جسٹس محمد انوار الحق 31دسمبر کو 62سال کی عمر پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائیں گے ۔ سنیارٹی لسٹ کے مطابق سینئر ترین جج جسٹس سردار محمد شمیم خان چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…