بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

مری میں خاتون سیاح سے بدتمیزی،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ایکشن میں،پولیس والوں کی شامت آگئی، فوری اقدام،ملزمان کی شناخت ہوگئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری (نیوزڈیسک ) مری میں ہوٹل ایجنسی کے ملازمین نے سیاحوں پر تشدد کیا ، برفباری دیکھنے کے لئے مری آنے والی فیملی سے جی پی او چوک میں مار پیٹ کی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو مری میں خاتون سیاح پر تشدد کا واقعہ سامنے آگیا ،ایجنٹ مافیا نے اکیلی خاتون کو سڑک پر لٹاکر تشدد کا نشان ہ بناڈالا،اس کے ساتھ ساتھ مری میں ہوٹل ایجنسی کے ملازمین نے سیاحوں پر بھی تشدد کیا ، برفباری دیکھنے کے لئے مری آنے والی فیملی سے جی پی او چوک میں مار پیٹ کی گئی ۔پولیس کے مطابق مری میں خاتون

سے بدتمیزی کرنے والے ملزمان کی شناخت کر لی گئی ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مری میں سیاحوں پر ہونے والے تشدد کا نوٹس لے لیا اور تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی۔ اتوار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نے مری میں سیاحوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کے نوٹس لے لیا اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ۔ وزیر اعلیٰ نے متاثرہ فیملی کو ہر صورت انصاف فراہم کرنے کی ہدایت کر دی اور متاثرہ فیملی سے تعاون نہ کرنے پر انچارج چوکی بازار اورمحرر کو معطل کردیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…