اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

فلم’میڈ میکس فیوری روڈ‘ دو دن بعد پاکستان آرہی ہے

datetime 20  مئی‬‮  2015 |

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)امریکن باکس آفس میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد ہالی وڈ فلم “میڈمیکس فیوری روڈ” دو دن بعد پاکستان بھر میں دھوم مچانے آرہی ہے۔موت کی دہشت، سسپنس ،ماردھاڑ، میڈ میکس ٹیم کے رونگٹے کھڑے کر دینے والے ایڈونچرز،امریکن باکس آفس میں دھماکے دار انٹری دینے کے بعد فلم میڈ میکس فیوری روڈ دو دن بعد پاکستان میں آرہی ہے۔میڈ میکس سیریز کی یہ چوتھی فلم اپنی ریلیز سے اب تک چار کروڑچوالیس لاکھ ڈالر کا بزنس کرچکی ہےاور اب بائیس مئی کو پاکستانی سینما گھروں میں تہلکہ مچانے آرہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…