پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

سال2019ء کیلئے قومی انعامی بانڈزکا شیڈول جاری

datetime 16  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)سال2019ء کیلئے قومی انعامی بانڈزکا شیڈول جاری کردیاگیا ،100روپے سے لے کر40ہزار روپے مالیت تک کے بانڈزکی مجموعی طور پر 32قرعہ اندازی ہو گی ۔ شیڈول کے مطابق سال 2019ء کی پہلی قرعہ اندازی 2جنور ی کو 15ہزار روپے مالیت کے بانڈ زکی ہوگی ،15جنوری کو 750،یکم فروری کو 7500اور25ہزار ،15فروری کو100اور 1500،

یکم مار چ کو 40ہزار ،15 مارچ200، یکم اپریل 15ہزار ،15اپریل 750،2مئی 7500 اور25ہزار ،15مئی کو100اور1500،3جون40ہزار ،17جون200،2جولائی15ہزار،15جولائی750،یکم اگست کو7500 اور25ہزار روپے،15اگست کو100اور 1500،2ستمبر40 ہزار ،16ستمبر200،یکم اکتوبر 15ہزار،15اکتوبر750، یکم نومبرکو7500اور25ہزار ،15 نومبرکو100اور1500جبکہ02دسمبر40ہزار روپے اور16دسمبرکو200روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی ہوگی۔100روپے مالیت کے بانڈزکی قرعہ اندازی کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات،200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات،750روپے مالیت کے انعامی بانڈ کاپہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین ، تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696،1500مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین ، تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696انعامات،7500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑروپے کاایک، دوسرے انعا م میں 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 93000ہزار روپے کے 1696،15ہزار مالیت کے بانڈزکاپہلاانعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 1لاکھ85ہزار کے 1696، 25ہزار مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑروپے کے تین ، تیسرے انعام میں 3لاکھ12ہزار روپے کے 1696، 40ہزار مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…