اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سعودی پولیس نے97وارداتوں میں13لاکھ ریال لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2018 |

ریاض(آئی این پی ) سعودی پولیس نے مختلف مقامات پر دکانوں ، کمپنیوں اور ادارو ں میں چوری کرنے والے ایک گروہ کو گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق پولیس نے ریاض ، الخرج اور الدلم میں مختلف مقامات پر دکانوں ، کمپنیوں اور ادارو ں میں چوری کرنے والے ایک گروہ کو گرفتار کرلیا۔واردات کرنے والے زبردستی دکانوں ،

اداروں اور کمپنیوں میں گھس جاتے ۔ تالے توڑ دیتے ،نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوجاتے تھے۔ ریاض پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ گروہ 3 ملزمان پر مشتمل ہے۔ ان میں سے ایک سعودی، ایک یمنی اور ایک درانداز ہے۔ گرفتار شدگان نے 13لاکھ ریال مالیت کا سامان چوری کرنے اور 97وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…