پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

دیہاتیوں نے جان پر کھیل کر لاثانی ایکسپریس کو بابکو ال کے قریب خوفناک حادثہ سے بچا لیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2018 |

نارنگ منڈی(این این آئی ) لاثانی ایکسپریس کو بابکو ال کے قریب دیہاتیوں نے جان پر کھیل کر خوفناک حادثہ سے بال بال بچا لیا ۔بتایا جاتا ہے کہ پر اسرار طور پر ٹریک سات ایچ ٹوٹا ہو ا پایا گیا اور فش پلیٹں اکھاڑ دی گئی اور آھنی نٹ بولٹ غائب پائے گئے یہ تخریب کاری تھی یا شر پسند

عناصر کی کارستانی ریلوے پولیس مصروف تفتیش ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ دیہاتیوں نے ٹریک کو ٹوٹا ہوا دیکھ کر لاثانی ایکسپریس کو ہاتھ کے اشاروں سے ٹریک کے درمیان کھڑے ہو کر روکا اور ڈرائیور ا نے ایمرجنسی بریک لگائی اور ٹرین متاثرہ مقام سے چند فٹ فاصلے پر رک گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…