جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت رہا

datetime 15  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج تیزی پر اختتام پذیر ہوا، 100 انڈیکس 574 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 38 ہزار 585 پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ کا آغاز 159 پوائنٹس اضافے کے ساتھ مثبت انداز میں ہوا۔

سعودیہ ارب کی جانب سے ایک ارب ڈالر ملنے کی خبروں نے بھی مارکیٹ پر مثبت اثر ڈالا، کاروبارکے دوران 102 ملین شیئرز کاروبار ہوا اور دن بھر مجموعی طور پر 325 کمپنیز کاروبار ہوا جس میں سے 80 میں منفی اور 218 میں منفی کاروبار دیکھا گیا۔ سب سے زیادہ شیئرز کا کاروبار بینکنگ، کیمیکلز، ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن اور آئلَ اینڈ گیس مارکیٹنگ کمپنیز میں ہوا۔ 100 انڈیکس 574 پوائنٹس اضافے کے بعد 38 ہزار 585 پر بند ہوا، کرنسی مارکیٹ میں آج کرنسی مارکیٹ میں انٹر بینک میں ڈالر میں 2 پیسے اضافے کے ساتھ 139 روپے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 140 روپے پر مستحکم رہا۔ خیال رہے کہ دو روز قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی کاروبار ہوا تھا، اور انڈیکس میں 295 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔ یاد رہے کہ 12 دستمبر کو مارکیٹ میں مثبت کاروبار دیکھا گیا تھا اس کے علاوہ رواں ہفتے تین روز تک مارکیٹ عالمی اور ملکی سیاسی صورتحال کے باعث منفی زون میں ہی رہی۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…