اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

کس نے کتنا خرچہ کیا؟وفاقی وزرا کے غیر ملکی دوروں پر ہونیوالے اخراجات کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 15  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزرا کے غیر ملکی دوروں پر ہونیوالے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزرا کے دوروں پر 38 لاکھ 40 ہزار روپے سے زائد خرچ ہوئےدستاویزات کے مطابق شفقت محمود کے دورہ امریکہ پر ساڑھے 5 لاکھ روپے سے زائد، وزیر خزانہ اسد عمر کے دورہ انڈونیشیا پر 4 لاکھ 69 ہزار روپے، فہمیدہ مرزا کے دو غیر ملکی دوروں پر 6 لاکھ 75 ہزار روپے خرچ ہوئے۔وفاقی وزیر علی زیدی کے یواے ای کے دورے

پر 6 لاکھ روپے سے زائد، شیخ رشید کے دورہ چین پر 2 لاکھ 98 روپے، حماد اظہر کے دورہ ترکی پر 3 لاکھ 37 ہزار روپے جبکہ زرتاج گل کے دورہ مصر 3 لاکھ 11 ہزار روپے کے اخراجات ہوئے۔وزیر مملکت شہریار آفریدی نے حکومت قطر کے خرچ پر دورہ کیا جبکہ شفقت محمود کے دورہ آئرلینڈ کے اخراجات بھی غیر ملکی ادارے نے برداشت کیے۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بھی سعودی عرب اور ملائیشیا کے دورے وزیراعظم کے ہمراہ کیے، ان کے دورہ برطانیہ کے اخراجات برطانوی سپانسر نے برداشت کیے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…