جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،بڑا اضافہ، خریدار ششدر

datetime 14  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید4ڈالرکی کمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ400روپے مہنگاہوگیا،جس کے نتیجے میں ملکی سطح پر سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔

آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید 4ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1243ڈالرسے گھٹ کر1239ڈالرہوگئی ۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید400روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں343روپے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت65800روپے سے بڑھ کر66200روپے اور دس گرام سونے کی قیمت56413روپے سے بڑھ کر56756روپے ہوگئی۔جمعہ کوچاندی کی فی تولہ اوردس گرام قیمت میں استحکام رہا ،جس کے نتیجے میں چاندی کی فی تولہ قیمت880.00روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت754.45روپے پرمستحکم ہوگئی۔ بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید4ڈالرکی کمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ400روپے مہنگاہوگیا،جس کے نتیجے میں ملکی سطح پر سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید 4ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…