جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

ڈالر کو شدید جھٹکا، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے کس کرنسی میں تجارت شروع کر دی، حیران کن پیشرفت

datetime 14  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کو بڑا جھٹکا، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ڈیجیٹل کرنسی میں تجارت کا آغاز کر دیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے مالیاتی لین دین کیلئے ڈیجیٹل کرنسی کا استعمال شروع کر دیا ہے اور اس حوالے سے اماراتی بینک کے گورنر مبارک راشد المنصوری نے مالیاتی ٹیکنالوجی سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا

ہے کہ امارات اور سعودی عرب کے درمیان ڈیجیٹل کرنسی میں لین دین کا آغاز ہو چکا ہے اور اس حوالے سے اہم پیشرفت میں دونوں ممالک نے مشترکہ طور پر حصہ لیا ہے۔اماراتی مرکزی بینک کے گورنر کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کا مرکزی بینک مالیاتی ٹیکنالوجی میں پیش رفت کیلئے ایک سٹریٹکج منصوبے بنانے کا ارادہ رکھتا ہے جس کیلئے قانونی اور انضباطی فریم ورک بھی مرتب کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…