نئے پاکستان کی لمبی چوڑی کابینہ ،وفاقی وزراء ،وزرائے مملکت ، مشیروں اور معاون خصوصی کی نئی فہرست جاری ،کل تعداداتنی زیادہ ہوگئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

13  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(آئی این پی )کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزراء ،وزرائے مملکت ، مشیروں اور معاون خصوصی کی نئی فہرست جاری کردی ،کابینہ میں وفاقی وزراء کی تعداد24ہے جبکہ کا بینہ میں 6وزرائے مملکت ، 4 مشیر اور 8معاون خصوصی ہیں،وزیراعظم عمران خان داخلہ ، مواصلات، سیفرون ،اوورسیز پاکستانیز اورپارلیمانی امور کے انچارج وزیر ہیں ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزراء ،وزرائے مملکت ، مشیروں اور معاون خصوصی کی نئی فہرست جاری کردی ۔

خسرو بختیار کو شماریات کا اضافی چارج دے دیا گیا ، محمد میاں سومرو کو ایوی ایشن کا اضافی چارج دیا گیا ۔وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں وفاقی وزراء کی تعداد24ہے ۔ مستعفی وفاقی وزیر اعظم سواتی کا نام بدستور کابینہ کی فہرست میں موجود ہے ۔ کابینہ میں 6وزرائے مملکت ، 4 مشیر اور 8معاون خصوصی ہیں ۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے پاس پوسٹل سروسز کا اضافی چارج ہے ۔ وزیراعظم عمران خان داخلہ ، مواصلات، سیفرون ،اوورسیز پاکستانیز اورپارلیمانی امور کے انچارج وزیر ہیں ۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…